the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 15 اگست ( ایجنسیز) و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی نے آ ج صبح لا ل قلعہ پر جھنڈ ا لہر ا یا اور عوا م سے مخا طب کر تے ہو ئے کہا کہ تما م د نیا کے لو گ ہند و ستا ن آ ئیں‘ ہند و ستا ن کو بنا ئیں اور کہیں بھی بیچئیے لیکن یہا ن بنا ئیے ہما ر ی پا س ہنر اور قا بلیت ہے ۔ و ز یر آ عظم جو کر یم کلر کا کر تہ اور لا ل رنگ کا شملہ پہنے ہو ئے تھے ز و ر دیتے ہو ئے کہا کہ قو می ا نتخا با ت میں جو و عد ے کئے گئے تھے جیسے نو کر یو ں کی فر اہی اور سر کا یہ کا ری کی طر ف تو جہ دی جا ئے گی۔ ا نہو ں نے دو با ر ہ ز و ر دیتے ہو ئے کہا کہ اچھی گو رننس اور تر قی ہما ری مضبو طی ہے اور مز ید کہا کہ ہما ری تر جعی ‘‘ پیپل پر ا ئیو یت پا ر ٹنر شپ ‘‘ ہے جہا ں پر نو ا جو ا نو ں کو



رو ز گا ر فرا ہم کیا جا ئے گا ۔ اس یو م آ ز ا دی کی تقر یب میں 10 ہز ار سے ز یا دہ لو گ تقر یر کی سما عت کر نے بیٹھے ہو ئے تھے ۔ وز یر آ عطم نے تقر یر کی شر و عا ت کر تے ہو ئے کہا وہ پر دھا ن منتری نہیں ہے بلکہ پر دھا سیو ک ( پر ائم سر و نٹ ( نوکر ) ہیں اور کہا کہ انکی حکو مت خد مت کر ر ہی ہے نہ کہ حکم چلا ر ہی ہے۔ و ز یر آ عظم کی تقر یر میں پا لیسی اور ا سکیمس کا زیا دہ تذ کر ہ نہیں کیا گیا ۔ انہو ں نے کہا کہ فر قہ وا ر ا نہ تشدد ہما ری تر قی میں ر کا و ٹ بنے ہو ئے ہیں اور عصمت ر یز ی کے و اقعا ت اور لڑ کی کے حمل کو گر انے پر شر مند گی ہو تی ہے۔ و ز یر آ عظم نے عہد کیا کہ ہم غر یبی کو ہر ا کر ر ہیں گے اور اعلا ن کیا کہ ‘ پیپل و یلتھ اسکیم ‘ ( جن دھن یو جنا) سے تما م ہند و ستا نیو ں کے بینک اکو نٹ کو یقینی بنا یا جا ئے گا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.